یہ ریپوزٹری آپکو اوپن سورس کنٹربیوشنز کے بارے مدد دے گی۔ یہ صرف ابتدائی معلومات کے لیے ہیں
حروف تہجی کے مطابق ترتیب دیا گیا
- Chinese (中文)
- German (Deutsche)
- Indonesian (Bahasa Indonesia)
- Japanese (日本人)
- Korean (한국어)
- Portuguese (Português)
- Russian (русский)
- Spanish (Española)
- Thai (ไทย)
- Urdu (اردو)
- اس ریپوزٹری کو فورک کیجیے۔ فورک کرنے کے طریقہ کار کو سمجھنے کے لیے پڑھیے فورک کیسے کریں
- اپنے کمپیوٹر پر اپنی فورکڈ ریپو میں چیک آوٹ کیجیے۔ پڑھیے ریپوزٹری کو کلون کیسے کرتے ہیں
- اپنے گٹ ہب یوزر نیم کو استعمال کرتے ہوئے نئی برانچ بنائیں۔ مثال کے طور پر
add-mazipan.js
- آپ اس کے لیے نیچے دی گئی کمانڈ استعمال کرسکتے ہیں۔
git checkout -b YourUsername/YourBranchName
, ex:git checkout -b mazipan/add-mazipan
کبھی بھی
master
یاmain
برانچ سےpull request
مت بنائیں
برانچ بنانے کے پراسس کو سمجھنے کے لیے پڑھیے برانچ کیسے بناتے ہیں
- اس بات کی تسلی کر لیجیے کہ آپ اپنی نئی برانچ میں ہیں۔ برانچ چیک کرنے کے لیے یہ کمانڈ چلائیں:
git branch --show-current
- اپنی برانچ میں رہتے ہوئے پیپلز ڈائریکٹری میں ایک فائل بنائیں۔
- go to
people
directory and create a new filegithub_username.js
- اس فائل میں نیچے دیا گیا کوڈ لکھ دیجیے
module.exports = {
name: 'YOUR NAME',
github: 'XXX',
email: '[email protected]',
twitter: '@xxx',
facebook: 'xxx',
linkedin: 'in/xxx',
}
;
- اپنی برانچ میں رہتے ہوئے ماسٹر برانچ کے لیے پل ریکویسٹ بنائیں۔ پل ریکویسٹ بنانے کے عمل کو سمجھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
- how creating pull request
- اس ریپوزٹری کو 🌟 مت دینا بھولیے۔ وہ تمام لوگ جنہوں نے اس ریپوزٹری کو 🌟 دیا ہے وہ دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
- stargazers page
- مجھے گٹ ہب پر فولو کیجیے۔ گٹ ہب پر فالو کرنے کے لیے نیچے میری پروفائل کے لنک پر کلک کریں
- Click here to follow @mazipan
- میں تمام پل ریکویسٹس کو خود دیکھوں گا اور تمام پل ریکویسٹیس جنہوں نے دئے گئے سٹیپس فالو نا کئے ان پر میں ان ولیڈ کا ٹیگ لگا کر ان کو کلوز کر دوں گا
- اوپن سورس کی دنیا میں خوش آمدید۔ اس اوپن سورس کی دنیا سے لطف اندوز ہوئیں
- پل ریکویسٹس بناتے وقت کوالٹی کو ذہن میں رکھئیے اور دی گئی ہدایات مکمل پڑھئیے۔
نہیں یہ ریپوزٹری صرف لرننگ پرپز کے لیے بنائی گئی ہے
نہیں آپ فیک ڈیٹا بھی رکھ سکتے ہیں۔ ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ آپکو اوپن سورس کنٹربیوشن کے عمل کا طریقہ سمجھ آجائے
ہم کسی قسم کا کوئی ڈیٹا کولیکٹ نہیں کرتے۔ مگر اس رسک کو نظر انداذ نہیں کیا جاسکتا کہ لوگ آپ کے ڈیٹا کا غلط استعمال کریں۔ اسلیے اپنے رسک یہ پر کام کریں
ہم آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کے ذمہ دار نہیں ہیں
git clone https://github.com/mazipan/hello-open-source # clone the repo
cd hello-open-source # cd into the repo
node index.js caxvis # will return this person's named caxvis to you
yarn purge
آپ کوئی فائل یا فائلز ڈیلیٹ کرتے وقت ایک یا ایک سے زیادہ فائلز کا نام دے سکتے ہیں
yarn purge joe-bob kitty-luvr73
**❌ میں کچھ وقت میں آپ کا ڈیٹا ڈیلیٹ کردوں گا **
یہ ریپوزٹری آپکو اوپن سورس کنٹریبیوشن کے طریقہ کار کے بارے میں بتائے گی۔
یہ تمام سٹیپس مکمل کرنے کے بعد ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کے پاس بنیادی علم آجائے گا
👉 یہاں مت رکئیے۔ اوپن سورس میں کنٹربیوٹ کرتے رہییے
Copyright © 2018-2021 Irfan Maulana